بلوچستان کی نومنتخب اسمبلی کا پہلا اجلاس کچھ ہی دیر میں

Balochistan Assembly

Balochistan Assembly

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی نو منتخب اسمبلی کا اجلاس اب سے کچھ ہی دیر میں شروع ہو انے والا ہے، اس سلسلے میں اراکین کی حاضری کیلئے گھنٹیاں بجنا شروع ہو گئی ہیں۔

نو منتخب اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین احلف اٹھائیں گے۔ اسپیکر سید مطیع اللہ آغا نومنتخب اراکین سے حلف لیں گے۔ بلوچستان اسمبلی کے نئے اسپیکر اورڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 4 جون کوہوگا جبکہ بلوچستان اسمبلی کے قائد ایوان کا انتخاب 7 جون کو ہوگا۔