بلوچستان اسمبلی نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

Balochistan Assembly

Balochistan Assembly

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے 52 نومنتخب ارکان سمبلی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا۔

جس کی صدرات اسپیکر مطیع اللہ آغا نے کی۔ اسپکر اسمبلی نے نومنتخب 52 ارکان اسمبلی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ ارکان اسمبلی پشتو میں حلف لیں گے۔