نئی دہلی (جیوڈیسک) سنجے دت کی فلم پولیس گری کے پہلے گانے بندہ گڈ ہے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ نئی دہلی بالی ووڈ کے سنجو بابا نے بھلے ہی پولیس کورٹ میں جا کر گرفتاری پیش کر دی لیکن ان کے ہالی ووڈ کیرئیر پر سوالیہ نشان نہیں۔
سنجے دت کی گرفتاری کے بعد ان کی ایکشن کامیڈی فلم پولیس گری کے ٹریلر کے بعد پہلے گانیبندہ گڈ ہے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ پولیس گری رواں سال پانچ جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنائی جا رہی ہے۔