کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر انجینئر خالد پرویز بٹ کے ماموں ، سینئر صحافی ناصر شریف بٹ کے نانا محمد صادق وفات پا گئے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر انجینئر خالد پرویز بٹ کے ماموں ، سینئر صحافی ناصر شریف بٹ کے نانا ، سہیل بٹ کے والد محترم (ر) DEO خواجہ محمد صادق گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد تحصیل والے قبرستا ن میں سپرد خاک کردیا گیا۔

نماز جنازہ میںسابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ، سابق وزیر حکومت مرزامحمد شفیق جرال ، مرکزی صدر ٹیچرز آرگنائزیشن سید نذیر حسین شاہ ،سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر مرزا محمد اجمل جرال،سابق چیئرمین ضلع زکوة چوہدری جمیل سلطان ،سابق صدر بھمبربار چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ ،چیئرمین KDF چوہدری ظفراقبال دھمیال۔

برگیڈیئر محی الدین السلام ، ایکسین شاہرات چوہدری محمدحنیف ، DHO ڈاکٹر طارق محمود چوہدری ، MS ڈاکٹراقبال حسین ، اے ڈی لوکل گرنمنٹ راجہ محمد اسلم ، پروفیسر محمدافضل ، سیکرٹری (ر) زراعت چوہدری محمد اعظم،سرپرست اعلیٰ مہاجر نوشہرہ فاؤنڈیشن الحاج چوہدری محمد یوسف ، چوہدری شاہد اقبال، خواجہ محمد مسعود ، ظہور الرشید۔

صدرکشمیر پریس کلب بھمبر راجہ نعیم گل، راجہ شوکت علی مغلورہ،عتیق الرحمن برسالوی ،غلام غوث ،مرزاعبدالشکور ، چوہدری محمد اکرم ، ڈاکٹر مقبول احمد،ڈاکٹرنواز ، مرزاافتخار ، چوہدری محمد افضل ایڈووکیٹ ، چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ ، چوہدری ظفر کڈیالوی ، ڈاکٹر شکیل احمد مکہال ، چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،DSP(ر)چوہدری محمد اکرم ، سلیم اکبر کاشر ، محمد منشاء وقار ، ملک شوکت حسین ، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ،عاطف اکرم ، سلیم ساگر ، شیرازپرویز مشتاق،رومان رضا، شوکت بھٹی۔

سابق کونسلر چوہدری جاوید ،سابق کونسلر چوہدری خادم حسین ،صدرانجمن تاجران ڈاکٹرعبدالشکور ،حاجی عبداللہ ،PDSP راجہ ایاز،شیخ محمدصادق،شیخ برکت علی ،میر الیاس شاکر ،چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ ،پرویز حسین ، راجہ پرویز اختر، بشیر عابد ، ہیڈماسٹرخورشید احمد ، چوہدری محمد شبیر ، منیجر زرعی بنک محمد اقبال ، چوہدری محمد رفیع ، چوہدری سجاد انور ، راجہ شاہد انور۔

چوہدری محمداکرم عرف پپو جٹ ،سجاد احمد،راجہ قمر اشفاق ، چوہدری محمد علی ،ثاقب علی ،محمد احسان ،راجہ عطاء المنعم ،راجہ خورشیدسمیت سیاسی وسماجی شخصیات،وکلاء ، تاجروں ،صحافیوں ،سول سائٹی ، سرکاری ملازمین ، عوام علاقہ نمائندگان اور عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔