پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہترہے،بیٹنگ پرتوجہ دینا ہوگی،وسیم اکرم

Wasim Akram

Wasim Akram

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہتر ہے، بیٹنگ لائن پر توجہ دینی ہوگی، آئندہ میچز میں پاکستان کیلئے سب سے زیادہ خطرناک ٹیم ویسٹ انڈیز ہے۔

جبکہ پاکستان اور بھارت کا میچ بہت کلوز ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں زریع کے نمائندے مرتضی علی شاہ سے گفتگومیں کیا۔