سلمان فلم او تیری میں کیمیو کا کردار ادا کریں گے

Salman Khan

Salman Khan

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان آتول اگنی ہوتری کی فلم او تیری میں کیمیو کا کردار ادا کریں گے۔ بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان اپنے برادر نسبتی آتول اگنی ہوتری کی آئندہ فلم اوتیری میں کیمیو کا کردار ادا کریں گے۔

آتول نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی آئندہ پروڈکشن اوتیری میں سلمان خان کیمیو کا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرینہ کپور بھی اس فلم کا حصہ ہوں گی۔