وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت امن وامان کیلئے اہم اجلاس

Chief Minister of Sindh.

Chief Minister of Sindh.

سندھ (جیوڈیسک) جس میں شہر قائد میں قیام امن کیلئے تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود معصوم لوگ زندگی سے محروم ہو رہے ہیں۔

وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت شہر کی امن و امان کی صورتحال پر وزیراعلی ہاوس میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزرا ، چیف سیکریٹری ، پولیس اور رینجرز کے اعلی حکام شریک ہوئے اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔