اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کر زئی نے نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں راہنماں نے دیگر دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
حامد کرزئی نے نواز شریف کو دورہ افغانستان کے دورے کی بھی دعوت دی جسے نواز شریف نے قبول کر لیا ہے۔ نواز شریف نے مبارک باد کے ٹیلی فون پر حامد کرزئی کا شکریہ بھی ادا کیا۔