سٹیٹ لائف میرپور زون میں ایس آر عمران طفیل سے ریکارڈ بزنس کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی

بھمبر : اسٹیٹ لائف میرپور زون میں ایس آر عمران طفیل سے ریکارڈ بزنس کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ED مارکٹنگ ازکار خان نے ریکارڈ بزنس کرنے پر انعام دیا تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ لائف میرپور زون میں ایس آر ملک عمران طفیل نے میرپور زون میں ریکارڈ بزنس کر کے اسٹیٹ لائف میرپور زون میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔

گزشتہ روز میرپور میں اسٹیٹ لائف کی تقریب میں ED مارکٹنگ ازکار خان، ریجنل منیجر خالد منصور اور یوسف فاروقی ے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ملک عمران طفیل کو انعام دیا تقریب میں اسٹیٹ لائف کے ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔