لاہور: ڈیفنس میں دومنزلہ عمارت منہدم، ایک شخص ہلاک

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈیفنس کے علاقے میں دو منزلہ عمارت گر گئی جس کے ملبے سے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہے۔

پولیس کے مطابق مزید کتنے زخمی یا ہلاک شدگان ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں اس حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا۔