ہالی ووڈ فلم پرسی جیکسن ، سی آف مونسٹرز کا دوسرا ٹریلر جاری

Hollywood

Hollywood

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی آنے والی فلم پرسی جیکسن ، سی آف مونسٹرز کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم امریکی مصنف رِک ریورڈن کے ناول پر مبنی ہے اور دو ہزار دس میں ریلیز ہوئی۔

فلم پرسی جیکسن اینڈ دی اولمپیئنز کا سیکوئل ہے۔ اداکار لوگن لیرمین نے پرسی جیکسن کا کردار ادا کیا ہے۔ اسے بلاں سے بھرے سمندر کو عبور کر کے ایک جادوئی نسخے کی تلاش ہے جو اس درخت کو بچائے گا۔اس کے گھر اور شہر کو محفوظ رکھتا ہے۔ فلم رواں برس سات اگست کو ریلیز کی جائے گی۔