ممبئی (جیوڈیسک) جرائم کی دنیا میں ہونے والے سنسنی خیز واقعات پر بنی بالی وڈ کی ایکشن مووی اینمی کا نیا گانا بھیگے نینا ریلیز کر دیا گیا۔ اینمی میں سنیل شیٹھی، سوناکشی سنہا اور ماضی کے معروف اداکار متھن چکر ورتی اہم کردار کر رہے ہیں۔
فلم کی کہانی چارسی آئی ڈی افسروں کی ہیجنہیں جرائم پیشہ افراد کاخاتمہ کرنا ہے۔فلم کا نیا گانا کشف کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے، جرم کی سنسنی خیز کہانی پر بنی مووی اینی می اکیس جون کو ریلیز ہو رہی ہے۔