سپریم کورٹ: لوڈ شیڈنگ اور رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہوگی

Supreme Coart

Supreme Coart

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف سپریم کورٹ کی ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو فرنس آئل اور گیس کی بلا تعطل فراہمی اور بجلی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔

جس پر وکلا آج مزید دلائل پیش کرینگے جبکہ دوسری جانب چیف جسٹس آف پاکستان افتحار محمد چوہدری کی سر براہی میں تین رکنی بینچ رینٹل پاور کیس کی سماعت بھی آج کر رہا ہے۔