تحریک تحفظ پاکستان قائداعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے خلاف آ ج (اتوار)تمام ضلعی مقامات پر احتجاجی مظاہرہ کریگی
Posted on June 16, 2013 By Geo Urdu سٹی نیوز
تحریک تحفظ پاکستان قائداعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے خلاف آ ج مورخہ 16 جون بروزاتوار دن 5 بجے تمام ضلعی مقامات پر احتجاجی مظاہرہ کریگی س بات کااعلان مرکزی رہنما روحیل اکبرنے ہفتہ کو ایک ہنگامی اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو میں کیا۔
انہوں نے کہاکہ تحریک تحفظ پاکستان اسلام آباد، لاہور، کراچی ،کوئٹہ اور پشاور سمیت پورے ملک میں احتجاج کرے گی انہوں نے کہاکہ زیارت صرف ایک تاریخی جگہ نہیں بلکہ ہماری رگوں میں دوڑتاہوانظریہ ہے جس پر حملہ کیا گیا۔