عراق میں کار بم دھماکوں میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

Iraq Car Bomb

Iraq Car Bomb

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں متعدد کار بم دھماکوں میں 14 افرا دہلاک اور متعددز خمی ہو گئے ہیں۔ دارلحکومت بغداد کے قریبی شہروں Kut اور Aziziyah میں صبح رش کے اوقات میں کار بم دھماکے کیے گئے۔

جن میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے۔ جنوبی شہروں نصیریہ اور بصرہ میں دھماکوں سے 5 ہلاک اور10 زخمی ہوئے ہیں، طبی اور سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکوں میں 14 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہوئے ہیں۔