ملت ایکسپریس کا انجن فیل، مشتعل مسافروں کا ریلوے ٹریک پر دھرنا

Passengers Dharna

Passengers Dharna

سرگودھا (جیوڈیسک) پڈعیدن سٹیشن پر سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس کا انجن فیل ہونے کے خلاف ملت ایکسپریس کے مشتعل مسافروں نے ریلوے ٹریک پر احتجاجی دھرنا دے کر لاہور سے کراچی جانے والی قراقرام ایکسپریس کو روک دیا۔

ٹریک بلاک ہونے سے لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو بھریا روڈ سٹیشن پر روک دیا گیا۔ مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ٹرین آٹھ دن گھنٹے سے زائد لیٹ ہونے سے مسافر شدید گرمی میں ازیت اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔