چترال اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Chitral

Chitral

چترال (جیوڈیسک) اور گرد و نواح میں اتوار کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چترال میں ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا بارڈر تھا اور گہرائی 269 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس کر کے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے گھروں سے باہر نکل آئے۔