فٹ بال کے ذریعے شعبدہ بازی کا حیرت انگیز اور دلچسپ مظاہرہ

Football

Football

کچھ لوگوں کو ہر کام کچھ عجیب انداز میں کرنے کا شوق ہوتا ہے جیسے کہ یہ نو جوان۔ شعبدہ بازی تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن ان جیسی بازی گری سب کو نہیں اتی۔ ذرا دیکھیے تو یہ نو جوان کس مہارت سے فٹ بال کو اپنے سر اور ناک پر رکھ کر گھماتا ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ گیند کو اپنے سر پر رکھ کئی فٹ اونچے پول پر بھی چڑھ جاتا ہے لیکن کیا مجال جو توازن بگڑ جائے۔ اس شاندار مظاہر ے کے دوران اس ماہرنے کئی کرتب دکھائے جسے موقع پر موجود لوگوں نے دل کھول کر داد دی۔