وہاڑی ، زہریلا کھانا کھانے سے 4 افراد جاں بحق، تعداد 13 ہوگئی

Vehari

Vehari

وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں میلسی کے علاقے فتح ٹاون میں مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق ایم پی اے کے ڈیرے پر4 دن قبل مضر صحت کھانے سے کئی افراد کی طبیعت خراب ہو گئی تھی، اور اب تک مضر صحت کھانے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی۔