بالی وڈ رومینٹک کامیڈی فلم عشق کا ٹائٹل سانگ ریلیز

Ishaq Move

Ishaq Move

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی رومینٹک کامیڈی فلم عشق کا ٹائٹل سانگ ریلیز کر دیا گیا۔ فلم میں راج ببر کے بیٹے پریتک ببر مرکزی کردار کر رہے ہیں۔ ممبئی نئی فلم رومیو جولیٹ کے پیار کی کہانی کے پس منظر پر بنی ہے۔

فلم کی ہیروئن ایلون شرما ہیں۔ فلم کا ٹائٹل سانگ عِسق تیرا گلوکار موہت چوہان نے گایا ہے جبکہ موسیقی سچن جگر نے دی ہے۔ کامیڈی فلم چھبیس جولائی کو ریلیز ہو گی۔