افغانستان میں امریکہ پر حملے جاری رہیں گے، ترجمان طالبان

Taliban spokesman

Taliban spokesman

دوحہ میں طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ ابھی امریکہ سے جنگ بندی نہیں ہوئی وہ ہم پر حملے کر رہا ہے اور ہم بھی اس پر حملے جاری رکھیں گے۔

دوحہ میں افغان طالبان کے دفتر کے افتتاح پر غیر ملکی زرائع سے بات چیت میں ترجمان افغان طالبان محمد نعیم کا کہنا تھا کہ امریکہ سے مذاکرات کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جنگ بندی ہوگئی ہے اس لئے افغانستان میں امریکہ پر طالبان کے حملے جاری رہیں گے۔