کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کیا جارہا ہے، جو جمعہ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔
راچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت 8 بجے سے بند ہو جائیں گے، سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز جمعہ کی صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔