بالی ووڈ کی بلاس بسٹر فلم شعلے کا تھری ڈی ورژن ریلیز کو تیار

Sholay

Sholay

جب بھی گبر سنگھ کانام آتا ہے ذہن میں فلم شعلے کا خیال آتا ہے۔ اپنے ڈائیلاگز اور گانوں سے اب تک شائقین کو رہنے والی فلم شعلے یادگار فلموں میں شامل ہے۔ بالی ووڈ کو سو سال مکمل ہوئے تو اس فلم کو بھی ملا ایک اعزاز فلم کے ولن گھبر سنگھ کو صدی کے سب سے پسندیدہ ولن کا ٹائیٹل مل گیا۔

اب ایک بار پھر اس فلم کو سنیما کے پردے پر سجانے کی ہے تیاری کیونکہ فلم شعلے کو تھری ڈی کی صورت میں ریلیز کرنے کی تیاری اس فلم کا ریمیک بنانے پر کافی تنازعے ہو گئے جس کے بعد یہ فصیلہ کیا گیا کہ اسے تھری ڈی کی صورت میں پیش کیا جائے۔