روبو کپ کے لئے ربوٹس کھلاڑی کی تیا ریاں عروج پر

Rbuts

Rbuts

امریکا کے شھر کولمبیا میں روبو فٹبال کپ میں حصہ لینے والے روبوٹس کی پریکٹس کا آغاز کر دیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے کولمبیا کے انجینئرز اپنی ٹیم کو بھرپور پریکٹس کرانے میں مصروف ہیں۔

ہر سال ہونے والے روبو فٹبال کپ اس مہینے کے آخر میں ہالینڈ میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں مختلف ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں ٹیمیں جدید ٹیکنالوجی کے حامل روبوٹس کے ساتھ شرکت کررہی ہیں۔ جن کے درمیان فٹ بال میچز اور ریسکیو ورک کے ساتھ ساتھ ڈانس کے شعبوں میں بھی مقابلہ کرایا جائے گا۔