ایم کیو ایم کے عوامی ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

MQM

MQM

ایم کیو ایم سندھ حکومت کے ساتھ شامل ہوں یا نہیں پر ایم کیو ایم کے عوامی ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان آج رابطہ کمیٹی پریس کانفرنس میں کریگی۔