مدرسہ حسینیہ حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج، اے ٹی سی ایکٹ دفعات شامل

Madresah Haseenia

Madresah Haseenia

پشاور (جیوڈیسک) پشاور مدرسہ عارف حسینیہ میں خود کش حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔

خود کش حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں نا معلوم افراد کے خلاف مدرسے کے خطیب مولانا عابد حسین شاہ کی مدعیت میں نا معلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمہ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات شامل ہیں کی گئی ہے۔