بالی وڈ ادا کارہ ودیا بالن کہتی ہیں کہ اداکاری کا ایک فائدہ ہے انسان دوسروں کی زندگی جی لیتا ہے۔ فلمی کرداروں میں بالی وڈ بیوٹی کوئین ودیا بالن کہتی ہیں کہ شہرت، دولت اور گلیمر کے علاوہ اداکاری کرنے کی ایک وجہ یہ تھی ہے کہ انسان دوسروں کی کرداروں میں ڈھل کے ان جیسی زندگی بھی جی لیتا ہے۔
اس طرح کبھی مزا آتا گھریلو بیوی بن کے تو کبھی ایکشن سے بھر پور کریکٹر کر کے اور تو اور عام زندگی وادیوں اور خوبصورت نظاروں کے درمیان اپنے ہیرو کے ساتھ گانے بھی نہیں گائے جا سکتے لیکن یہ سب ممکن ہے۔
صرف فلمی دنیا میں اور فلمی دنیا کے کئی فوائد گنواتے ہوئے ودیا نے یہ بھی کہا کہ ان کی ذاتی زندگی میں ایسے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں جن کے حل کیلئے انھیں کسی نے راہ نہیں دیکھائی سوائے فلموں میں کرداروں کے ادا کئے گئے۔