واشنگٹن : امریکی وزارت داخلہ کے ترجمان کے گول مول جوابات

U.S.

U.S.

امریکی (جیوڈیسک) قصر صدارت وائٹ ہاس کے ترجمان جے کارنی صحافیوں کے سوالات کے اکثر جوابات گول کر جاتے ہیں۔ جے کارنی دو ہزار گیارہ کو امریکی وائٹ ہاس کے ترجمان مقرر ہوئے تھے وہ صحافیوں کے جن سوالات کا جواب نہیں دے پاتے یا حکومت کی طرف سے کوئی ایسی خبر جو ذرائع میں نہ دینی ہو اکثر گول مول جواب دیتے ہیں۔

وہ اپنی تعیناتی سے لے کر ابتک نو ہزار سے زائد بار اسطرح صحافیوں کے سوالات ٹالنے میں کامیا ب رہے ہیں۔مثال کے طور پر وہ کہتے ہیں کہ میرے پاس کوئی جواب نہیں یا اس سوال کا جواب فلاں شخص سے معلوم کریں یا آپ پہلے ہی اس کا جواب جانتے ہیں یا میں آپکو یہ نہیں بتا ں گا یا مجھے اس بارے میں یقین نہیں ہے یا نو کمنٹ اور دیگر طریقوں سے صحافیوں کے سوالوں کو ٹالتے ہیں۔