نئی فلم شارٹ کٹ رومیو کا رنگا رنگ پریمیئر

Shortcut Romeo

Shortcut Romeo

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی نئی فلم شارٹ کٹ رومیو کا رنگا رنگ پریمیئر ممبئی میں ہوا جس میں نیل نتن مکیش اور امیشا پاٹیل سمیت پوری کاسٹ نے شرکت کی۔

جرم کی کہانی پر بنائی گئی شارٹ کٹ رومیو ریلیز ہو گئی ہے، فلم کا پہلا شو ممبئی میں ہوا،جس میں ہیرو نیل نیتن مکیش اور امیشا پاٹیل سمیت تمام اداکار شریک ہوئے،جرم کی کہانی پر بنائی گئی اس فلم کی موسیقی ہمیش ریشمیا نے دی ہے۔