شب برات آ تے ہی ملکہ اس کے گردو نواح کے دیہاتوں میں آتش بازی

ملکہ ( عمر فارو ق اعوان سے ) ٹھاہ ٹھاہ ۔شب برات آ تے ہی ملکہ اس کے گردو نواح کے دیہاتو ں میں آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ۔

منچلے نوجوان گلیوں میں ماچس بم چلا کر بچوں بوڑھو ں اور خواتین کو بھی تنگ کرتے نظر آتے ہیں ۔عوا می حلقو ں کا کہنا ہے پو لیس آتش با زی کا ساما ن فر و خت کر نے و الے دوکا ند ارو ں کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن کر ے اور اُن کو گر فتا ر کر کے کڑ ی سے کڑ ی سزا دے تا کہ کسی بڑ ے حا دثے سے بچا جا سکے ۔