کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئر امیر افسر امان پتے کے آپریشن کیلئے ہسپتال داخل، قارئین سے دعائے صحت کی اپیل
Posted on June 22, 2013 By Noman Webmaster لاہور
لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئئر، سینئر کالم نگار امیر افسر امان پتے کے آپریشن کے پیش نظر کراچی کے سول ہسپتال میں زیرعلاج ہیں، کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی رہنمائوں چیئرمین غازی شاہد رضا علوی، مرکزی صدر ایم اے تبسم۔
سینئرنائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز علی شاکر، جنرل سیکرٹری فیصل اظفر علوی، سیکرٹری انفارمیشن ذیشان انصاری، چیئرمین ایکشن کمیٹی وسیم نذر،خواتین ونگ کی صدر پروفیسر رفعت مظہر۔
سیکرٹری جنرل سحرش منیر،صدر پنجاب حافظ جاوید الرحمن قصوری، جنرل سیکرٹری مرزا عارف رشید، صدر انٹرنیشنل ونگ کفائت حسین کھوکھر و دیگر نے امیرافسر امان کی جلد صحتیابی کے لئے قارئین سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔