وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کردیا

Najam Sethi

Najam Sethi

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ان دنوں ذکا اشرف کی معطلی کے بعد بغیر چیئرمین کے کام کر رہا تھا۔ قائم مقام چیئرمین کی تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ نے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کو ذمہ داری سونپی تھی۔