دھنوش اور سونم بھارتی میگزین کے سرورق کی زینت

Magazine

Magazine

بھارتی (جیوڈیسک) اداکار دھنوش اور سونم کپور بھارتی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے۔ ممبئی بالی ووڈ اداکار دھنوش اور اداکار سونم کپور بھارتی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق فلم رانجھنا کی جوڑی اداکار دھنوش اور اداکارہ سونم کپور بھارتی میگزین سٹار ویک کے نئے ایڈیشن کے فرنٹ میچ کی زینت بن گئے۔

اس فرنٹ میچ کا عنوان سلبرہٹ لو رکھا گیا ہے۔ میگزین کی لانچنگ تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی جس میں دونوں اداکاروں نے شرکت کی اور محبت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سونم کپور نے کہا کہ وہ اپنے پیار کے اظہار کھانے کے ساتھ کرتی ہیں یہ ان کے عجیب ترین پیار جتلانے کا طریقہ ہے۔