دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کا ویمبلڈن ٹینس میں فاتحانہ آغاز

Roger Federer

Roger Federer

لندن (جیوڈیسک) دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر نے ویمبلڈن ٹینس کا فاتحانہ آغاز کر لیا جبکہ رافیال نڈال کو پہلے رانڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا لندن میں جاری۔

ٹینس کے میگا ایونٹ میں سوئس اسٹار فیڈرر نے رومانیہ کے وکٹر ہانیسکو کو شکست دی۔ میچ کا اسکور 3-6، 2-6 اور 0-6 رہا۔ دوسری جانب اسپینش ٹینس اسٹار رافیال نڈال کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نڈال کو بیلجیم کے اسٹیو ڈارسس نے شکست دی۔