آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا

weather

weather

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم آج شام رات ہزار ڈویژن، شمالی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ جبکہ کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں ، مظفرآباد اور کوٹلی میں ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیا دہ گرمی نو رپورتھل میں پڑی جہاں درجہ حرارت ڈگری سینٹی گر یڈ رہا جبکہ دالبند ین، بنوں، بھکر، رسا لپور، بہاولنگر، بہاولپور، نو کنڈی اورپنجگور میں ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اسلام آباد41، مری26، لاہور41، مظفرآباد40، کراچی35، گلگت42، پشاور42، فیصل آباد41، کوئٹہ39، ملتان41، سکردو36 اور حیدرآباد میں 37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا