بالی وڈ اداکارہ دیپیکا اب جلوہ گر ہونگی فلم چنائے ایکسپریس میں کنگ خان کے ساتھ

Deepika

Deepika

بالی وڈ خوب رو اداکارہ دیپیکا اب جلوہ گر ہورہی ہیں فلم۔ چنائے ایکسپریس میں کنگ خان کے ساتھ فلم کے پہلے گانے کی ویڈیو ریلز کر دی گئی۔ بالی وڈ کی خوب رو اداکارہ دیپیکا کی۔ یہ جوانی ہے دیوانی کی دیوانگی ابھی شائیقن فلم کے دل و دماغ سے نہ اتری تھی کہ وہ ایک بار پھر منظر عام پر آگئیں لیکن اس بار بالی وڈ کی اس حسین دیوانی کی جوانی کا جلوہ سر چڑھ کے بولے گا کنگ خان کے ساتھ کامیڈی فلم ۔چنائے ایکسپریس ۔ میں۔فلم کے پہلے گانے ون ٹو تھری فور ،گیٹ آن دی ڈانس فلور۔

کی ویڈیو ممبئی میں ریلز کر دی گئی۔ اس گانے کے بول امیتابھ بھٹا چاریہ نے لکھے ہیں اور آواز کا جادو جگا یا ہے۔ وشال ڈالڈانی نے فلم کی خاص بات یہ ہے کہ فلم کی کاسٹ میں بنگالی حسینہ رانی مکھر جی بھی شامل ہیں جو آئیں گی فلم میں مہمان اداکارہ کے طور پر سونے پہ سہاگہ یہ کہ یہ فلم کسی اور نے نہیں بلکہ پروڈوس کی ہے بادشاہ کی ملکہ یعنی گوری خان نے شاہ رخ خان اور دیپکا چھ سال کے وقفے کے بعد ایک ساتھ کام کریں گے۔