کراچی (جیوڈیسک) موجودہ حکومت نے اقتدار کیپہلے ہفتے میں بینکنگ سیکٹر سے ساٹھ ارب روپے قرض لیا۔ رواں مالی سال میں قرضوں کا حجم تیرہ سو بارہ ارب سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سات سے چودہ جون کے دوران حکومت نے شیڈول بینکوں سے اکہتر ارب روپے قرض لے۔
کر مرکزی بینک کو دس ارب روپے کی ادائیگی کی۔جس کے بعد رواں مالی سال کے دوران مرکزی بینک سے حاصل قرضوں کا حجم چار سو آٹھ ارب جبکہ شیڈول بینکوں سے لئے گئے قرضوں کا حجم نو سو چار ارب روپے ہوگیا۔