مصطفی کمال برنس روڈ پہنچ گئے، دھماکے کی مذمت

Mustafa Kamal

Mustafa Kamal

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ دہشت گرد کراچی میں کارروائیاں کر کے پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، برنس روڈ پر ہونے والے دھماکے کے مقام پر دورے کے موقع پر، مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن خراب کرنے والے ملک کیخلاف سازش کر رہے ہیں۔

میں الطاف بھائی اور ایم کیو ایم کی جانب سے جسٹس مقبول باقر پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن وامان بہت ضروری ہے۔