کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ، ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او حیات آباد میرا جان اپنی گاڑی میں جا رہے تھے ان کی گاڑی جوں ہی پشاور میں کارخانو مارکیٹ پہنچی توان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی گئی جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہو گئے۔