بالی وڈ فلم لوٹیرا کا پروموشن

Movies

Movies

بالی وڈ فلم لٹیراکی پروموشن تقریب سجی تو لوگوں کی بڑی تعداد سوناکشی سہنا اوررنویر سنگھ کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب ہوگئی۔ گلیمرسٹی ممبئی میں فلم لوٹیرا کی تشہیر مہم کا ہوا آغاز تو منعقد کیا گیا جس میں دبنگ گرل سوناکشی اور رنویر سنگھ نے شائیقین کے دل جیت لئے۔

سونا کشی اور رنویر کی ایک دوسرے کے ساتھ یہ پہلی فلم ہے اور دونوں اداکاروں کی جوڑی کو شائقین خوب پسند کر رہے۔ سوناکشی کہتی ہیں فلم میں ان کا کردار لوگوں کو خوب بھائے گا اور وہ اپنی گزشتہ فلموں کی طرح اس بار بھی فینز کی امیدوں پر پوری اتریں گے۔ رومینٹک ڈراما فلم لوٹیرا سینما گھورں پرپانچ جولائی کو سجے گی