لندن : نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میں انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی

New Zealand England

New Zealand England

لندن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرا دیا۔ 2 میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 201 رنز بنائے اس کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 196 رنز بنا سکی۔ اس طرح اسے صرف 5 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔