ومبلڈن ٹینس، ماریا شراپووا دوسرے راونڈ میں ہار گئیں

Maria Srapuua

Maria Srapuua

ومبلڈن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ میں اپ سیٹس کا سلسلہ جاری ہے، روس کی ماریاشراپووا اور دفاعی چیمپین روجر فیڈرر بھی ہار گئے۔

ماریا شراپووا دوسرے راونڈ میں شکست سے دوچار ہوگئیں۔اسی طرح سابق عالمی نمبر ایک کیرولین وزنیا بھی ہار گئیں جبکہ رشین اسٹار کو پرتگال کی مشالے ڈی بریٹو نے شکست دی۔