فرانس نے مسروقہ مجسمے چین کو واپس کر دیئے

France

France

فرانس (جیوڈیسک) نے کانسی کے بنے دو نادر مجسمے چین کے حوالے کر دیئے ہیں۔ فرانس چوہے اور خرگوش کے سر اٹھارہ سو ساٹھ میں چین سے چرائے گئے تھے۔

فرانسیسی حکومت نے دو ہزار نو میں انہیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن چینی حکومت کی اپیل پر نیلامی منسوخ کر دی تھی۔ چوہا اور خرگوش چینی کیلنڈر میں دو اہم علامات ہیں۔