لیڈی ہیلتھ ورکر پر تشدد کے واقعہ پر پولیس الرٹ ہو گئی

لالہ موسیٰ : لیڈی ہیلتھ ورکر پر تشدد کے واقعہ پر پولیس الرٹ ہو گئی، گذشتہ روز لالہ موسیٰ میں گھر گھر جا کر پولیس سے بچائو کیلئے قطرے پلانے والی ٹیموں کو پولیس ملازموں نے سیکورتی فراہم کر دی۔

سول ہسپتال لالہ موسیٰ میں تمام دن تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے اہلکار لیڈی ہیلتھ ورکرز اور دیگر میڈیکل سٹاف کی حفاظت کیلئے موجود رہے۔