انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے پاکستان کی رکنیت معطل

Basketball

Basketball

لاہور (جیوڈیسک) لاہور انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی۔ انٹرنیشنل فیڈریشن نے معطلی کے تحریری احکامات پاکستان اولمپک اسوسی ایشن کو بھجوا دیے۔

معطلی کی وجہ آصف باجوہ کا پی او اے کی عبوری کمیٹی کا سربراہ ہونا ہے جو اولمپک چارٹرڈ کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان میں جاری نیشنل گیمز دو ہزار تیرہ پی او اے کی عبوری کمیٹی کروا رہی ہے۔