کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے مالی خیل میں گاڑی سڑک کنارے بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے سڑک کنارے بارودی سرنگ نصب کر رکھا تھا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے مالی خیل میں گاڑی سڑک کنارے بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے سڑک کنارے بارودی سرنگ نصب کر رکھا تھا۔