مائیکل جیکسن کے لازوال گیتوں پر مبنی شو کا آغاز

Michael Jackson

Michael Jackson

لاس ویگاس (جیوڈیسک) مائیکل جیکسن فیملی نے مرحوم پوپ سٹار کے لازوال گیتوں پر مبنی شو کا آغاز کر دیا۔ لاس ویگاس میں مائیکل جیکسن کی یاد میں مائیکل جیکسن ون کے نام سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

مائیکل جیکسن کے بیٹے پرنس مائیکل اور ان کے خاندان کے افراد نے شرکت کی، مائیکل جیکسن کے بھائیوں جیکی اور ٹیٹو نے کہا کہ انھیں اپنے مرحوم بھائی کا کا م دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ پرنس مائیکل کی والدہ کے تھرین کا کہنا تھا کہ اس شو سے انہیں بہت خوشی ہوئی، ان کے بیٹے کو بھی شو بہت پسند آیا۔