شمالی چین (جیوڈیسک) میں سیلابی ریلوں اور طوفانی بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی، بارہ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ چین میں شدید طوفانی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ اورسیلابی سیلابی صورتحال کا سامنا ہیجس سے اب تک چانتیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایک سو تین ملی لیٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
سیلابی پانی گھروں مارکیٹوں میں داخل ہونے سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ ہوگی۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے لوگوں کونکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں کررہی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اگلے تین دنوں تک مزید موسلادھار بارشوں اور طوفان کی کی پیشگوئی کی ہے۔