دبنگ تھری سے سوناکشی آٹ، نئی ہیروئن کا فیصلہ نہیں ہوا

Sonakshi

Sonakshi

ممبئی (جیوڈیسک) دبنگ تھری سے سوناکشی آوٹ،سلمان خان کی سوپرہٹ سیریز کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ سوناکشی سنہا کے بغیربالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی فلم دبنگ ٹو کی کامیابی کے بعد سیریز کے تیسرے حصے پر کام شروع ہو چکا ہے۔

تاہم دبنگ سلسلے کی تیسری فلم میں چلبل پانڈے کے مرکزی کردار کے مد مقابل سوناکشی سنہا کی جگہ کسی نئی ہیروئین کو دی جائے گی۔ دبنگ سیریز کی پہلی دو فلموں میں بطور لیڈ لیڈی پسند کی جانے والی سوناکشی سنہا کی جگہ کون بنے گی نئی ہیروئین اس کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔