کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ

KSE

KSE

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، دوران ٹریڈنگ ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 22000 پوائنٹس کی سطح پردیکھا جا رہا ہے۔